Shajrah e Tariqat


شجرہ عَالیہ چشتیہ

بسم اللہ الرحمن الرحیم

نَحْمَدہٗ وَ نُصَلِّی وَ نُسَلّمْ عَلٰی حَبِیْبِہٖ مُحَمَّدِ نِ النّبی الاُمِّیِّ وَ عَلٰی اٰلِہٖ وَاصْحَابِہٖ اَجْمَعِیْن


الہٰی بحرمت قاید الغر المحجلین شفیع المذنبین رحمۃ للعالمین خاتم النبیین احمدن المجتبیٰ ابو القاسم محمدن المصطفےٰ صلی اللہ علیہ و آلہ وازواجہ وسلم۔
الہٰی بحرمت امام التقی بدر الدجیٰ امام الاولیائ امام الائمہ امیر امومنین سیدنا و مولانا علی ابن ابی طالب علیہ اسلام
الہٰی بحرمت شیخ الشیوخ حضرت سیدنا حسن بصری قدس سرہٗ
الہٰی بحرمت حضرت شیخ عبدالواحد بن زید قدس سرہ
الہٰی بحرمت حضرت شیخ ابوالفضل فضیل بن عیاض قدس سرہٗ
الہٰی بحرمت حضرت شیخ ابراہیم ادھم بلخی قدس سرہٗ
الہٰی بحرمت حضرت شیخ حذیفۃ المرعشی قدس سرہٗ
الہٰی بحرمت حضرت شیخ ہبیرۃ البصری قدس سرہٗ
الہٰی بحرمت حضرت شیخ ممشاد علودینوروی قدس سرہٗ
الہٰی بحرمت حضرت شیخ ابو اسحاق الشامی قدس سرہٗ
الہٰی بحرمت حضرت شیخ ابو احمد چشتی قدس سرہٗ
الہٰی بحرمت حضرت شیخ محمد چشتی قدس سرہٗ
الہٰی بحرمت حضرت شیخ ابو یوسف چشتی قدس سرہٗ
الہٰی بحرمت حضرت شیخ مودود چشتی قدس سرہٗ
الہٰی بحرمت حضرت شیخ حاجی شریف زندانی قدس سرہٗ
الہٰی بحرمت حضرت شیخ عثمانِ ہارونی قد س سرہٗ
الہٰی بحرمت شیخ العارفین خواجہ خواجگاں صاحب ولایت ہندسلطان الاولیاء خواجہ معین الدین حسن سنجری چشتی قدس سرہٗ
الہٰی بحرمت قطب الاقطاب حضرت شیخ قطب الدین بختیار کاکی اوسی قدس سرہٗ
الہٰی بحرمت حضرت شیخ بابا فرید الدین گنج شکر قدس سرہٗ
الہٰی بحرمت سلطان المشایخ حضرت نظام الدین اولیاء محبوب الہٰی قدس سرہٗ
الہٰی بحرمت قطبُ العارفین سلطان السالکین محبوب المساکین حضرت نجم الدین غوث الدہر غزنوی قدس سرہٗ
الہٰی بحرمت قطبُ العَالمین شیخ العارفین سید الکاملین حضرت شاہ قطب الدین بینادل سراندازغوثی جونپوری قدس سرہٗ
الہٰی بحرمت اکمل الکاملین اشیخ حضرت شاہ محمدقطب جونپوری قدس سرہٗ
الہٰی بحرمت انیس السالکین شیخ الاسلام حضرت عبد السلام عرف علن جونپوری قدس سرہٗ
الہٰی بحرمت قدوۃ العارفین سید السالکین حضرت عبد القدوس جونپوری قدس سرہٗ
الہٰی بحرمت قدوۃ العارفین الشیخ حضرت مجتبیٰ عرف مجا قلندر لاہرپوری قدس سرہٗ
الہٰی بحرمت سلطان الزاہدین الشیخ حضرت شاہ عبد الرسول راجگیری قدس سرہٗ
الہٰی بحرمت زبدۃ الفقراء انیس الغرباء حضرت مستان شاہ محمد فاضل قلندر سادھوری قدس سرہٗ
الہٰی بحرمت سراج الارواح محی الحق و الدین محبوب رب العالمین حضرت خواجہ عمادالدین قلندر بادشاہ قدس سرہٗ
الہٰی بحر مت قطبُ الاولیاء آفتاب طریقت تاج العارفین الشیخ حضرت مولانا شاہ محمد مجیب اللہ قادری جعفری زینبی قدس سرہٗ
الہٰی بحرمت ابن ابنہ منفذالہالکین محی السالکین سیدنا ومرشدنا حضرت مولانا شاہ محمد نور الحق قدس سرہٗ
الہٰی بحرمت ابنہ اکمل الاولیاء وارث الانبیاء سیدنا و مرشدنا حضرت مولانا حافظ محمدظہورالحق محدث قدس سرہٗ
الہٰی بحرمت ابنہ اکمل الاکملین سراج السالکین تاج العرفاء نائب رسول اللہ مولانا و مرشدنا حضرت شاہ محمد نصیرالحق محدث قدس سرہٗ
الہٰی بحرمت اخیہ عمدۃ العلماء زبدۃ الفضلا حامی الشریعت و الطریقت الفاضل بین الحق و الباطل حضرت مولانا و مرشدنا علی امیر الحق قدس سرہٗ
الہٰی بحرمت ابنہ زبدۃ الواصلین اکمل الکاملین مرشد الزاہدین الحاج حضرت مولانا شاہ محمد رشید الحق قدس سرہٗ
الہٰی بحرمت ابنہ ہادی الشریعت و الطریقت اکمل العلماء مرجع الفضلاء حضرت مولانا و مرشدنا حافظ شاہ محمد حبیب الحق قدس سرہٗ
الہٰی بحرمت ابنہ محافظ شریعت ہادی طریقت زین الفضلاء نور العرفاء الحاج حضرت مولانا و مرشدنا شاہ محمد صبیح الحق نوّر اللہ مرقدہٗ
الہٰی بحرمت زین العلماء زبدۃ العرفاء فرید الملت قطب العالم الحاج حضرت سیدنا و مولانا شاہ محمد فریدالحق افاض اللہ علینا ببرکات روحہٖ الشریف


Back to Main Page