Shajrah e Tariqat


شجرہ عالیہ فردوسیہ

بسم اللہ الرحمن الرحیم

نَحْمَدہٗ وَ نُصَلِّی وَ نُسَلّمْ عَلٰی حَبِیْبِہٖ مُحَمَّدِ نِ النّبی الاُمِّیِّ وَ عَلٰی اٰلِہٖ وَاصْحَابِہٖ اَجْمَعِیْن


الہٰی بحرمت قاید الغر المحجلین شفیع المذنبین رحمۃ للعالمین خاتم النبیین احمدن المجتبیٰ ابو القاسم محمدن المصطفےٰ صلی اللہ علیہ و آلہ وازواجہ وسلم۔
الہٰی بحرمت امام التقی بدر الدجیٰ امام الاولیاء امام الائمہ امیر المومنین حضرت سیدنا و مولانا علی ابن ابی طالب علیہ السلام
الہٰی بحرمت الشیخ امیر المومنین حضرت مولانا الامام سیدنا امام الحسین علیہ السلام
الہٰی بحرمت آدم اہلبیت مولانا الامام حضرت سیدنا سجاد علیہ السلام
الہٰی بحرمت باقر العلوم مولانا الامام حضرت سید نا محمدن الباقر علیہ اسلام
الہٰی بحرمت دلیل طرق السماء مولانا الامام حضرت سیدنا جعفرن الصادق علیہ السلام
الہٰی بحرمت شجر الطّور مولانا الامام حضرت سیدنا موسیٰ الکاظم علیہ اسلام
الہٰی بحرمت مراد المرید مولانا الامام حضرت سیدنا علی رضا علیہ السلام
الہٰی بحرمت شیخ الاکرام حضرت سیدنا معروف الکرخی قدس سرہٗ
الہٰی بحرمت شیخ الابرار حضرت سیدنا سری السقطی قدس سرہٗ
الہٰی بحرمت سید الاصفیا شیخ العالمین حضرت سیدنا شیخ جنید بغدادی قدس سرہٗ
الہٰی بحرمت شیخ حضرت ابو عبد اللہ محمد حنیف قدس سرہٗ
الہٰی بحرمت حضرت شیخ ابوالفرح زنجانی قدس سرہٗ
الہٰی بحرمت حضرت شیخ ابوالعباس تہاوندی قدس سرہٗ
الہٰی بحرمت حضرت شیخ ممشاد علودینوروی قدس سرہٗ
الہٰی بحرمت شیخ احمد اسوددینوروی قدس سرہٗ
الہٰی بحرمت حضرت شیخ عبد اللہ عمویہ قدس سرہٗ
الہٰی بحرمت حضرت شیخ وجیہہ الدین ابوحفص عمرسہروردی قدس سرہٗ
الہٰی بحرمت شیخ ضیاء الدین ابونجیبُ الدین سہروردی قدس سرہٗ
الہٰی بحرمت حضرت شیخ نجم الدین الکبریٰ قدس سرہٗ
الہٰی بحرمت حضرت شیخ سیف الدین الباخرزی قدس سرہٗ
الہٰی بحرمت شیخ بدر الدین الثمرقندی قدس سرہٗ
الہٰی بحرمت حضرت شیخ رکن الدین الفردوسی قدس سرہٗ
الہٰی بحرمت حضرت شیخ نجیب ُالدین الفردوسی قدس سرہٗ
الہٰی بحرمت صاحب السلسلہ محی السنہ حضرت مخدوم جہاں شیخ شرفُ الدین یحٰی منیری قدس سرہٗ
الہٰی بحرمت فردلافراد مریدالمراد حضرت شیخ مظفر بلخی قدس سرہٗ
الہٰی بحرمت حضرت شیخ نوشہ توحید مظفر حسین بلخی قدس سرہٗ
الہٰی بحرمت قطبُ العَالمین شیخ العارفین سید الکاملین حضرت شاہ قطب الدین بینادل سراندازغوثی جونپوری قدس سرہٗ
الہٰی بحرمت اکمل الکاملین اشیخ حضرت شاہ محمدقطب جونپوری قدس سرہٗ
الہٰی بحرمت انیس السالکین شیخ الاسلام حضرت عبد السلام عرف علن جونپوری قدس سرہٗ
الہٰی بحرمت قدوۃ العارفین سید السالکین حضرت عبد القدوس جونپوری قدس سرہٗ
الہٰی بحرمت قدوۃ العارفین الشیخ حضرت مجتبیٰ عرف مجا قلندر لاہرپوری قدس سرہٗ
الہٰی بحرمت سلطان الزاہدین الشیخ حضرت شاہ عبد الرسول راجگیری قدس سرہٗ
الہٰی بحرمت زبدۃ الفقراء انیس الغرباء حضرت مستان شاہ محمد فاضل قلندر سادھوری قدس سرہٗ
الہٰی بحرمت سراج الارواح محی الحق و الدین محبوب رب العالمین حضرت خواجہ عمادالدین قلندر بادشاہ قدس سرہٗ
الہٰی بحر مت قطبُ الاولیاء آفتاب طریقت تاج العارفین الشیخ حضرت مولانا شاہ محمد مجیب اللہ قادری جعفری زینبی قدس سرہٗ
الہٰی بحرمت ابن ابنہ منفذالہالکین محی السالکین سیدنا ومرشدنا حضرت مولانا شاہ محمد نور الحق قدس سرہٗ
الہٰی بحرمت ابنہ اکمل الاولیاء وارث الانبیاء سیدنا و مرشدنا حضرت مولانا حافظ محمدظہورالحق محدث قدس سرہٗ
الہٰی بحرمت ابنہ اکمل الاکملین سراج السالکین تاج العرفاء نائب رسول اللہ مولانا و مرشدنا حضرت شاہ محمد نصیرالحق محدث قدس سرہٗ
الہٰی بحرمت اخیہ عمدۃ العلماء زبدۃ الفضلا حامی الشریعت و الطریقت الفاضل بین الحق و الباطل حضرت مولانا و مرشدنا علی امیر الحق قدس سرہٗ
الہٰی بحرمت ابنہ زبدۃ الواصلین اکمل الکاملین مرشد الزاہدین الحاج حضرت مولانا شاہ محمد رشید الحق قدس سرہٗ
الہٰی بحرمت ابنہ ہادی الشریعت و الطریقت اکمل العلماء مرجع الفضلاء حضرت مولانا و مرشدنا حافظ شاہ محمد حبیب الحق قدس سرہٗ
الہٰی بحرمت ابنہ محافظ شریعت ہادی طریقت زین الفضلاء نور العرفاء الحاج حضرت مولانا و مرشدنا شاہ محمد صبیح الحق نوّر اللہ مرقدہٗ
الہٰی بحرمت زین العلماء زبدۃ العرفاء فرید الملت قطب العالم الحاج حضرت سیدنا و مولانا شاہ محمد فریدالحق افاض اللہ علینا ببرکات روحہٖ الشریف


Back to Main Page