Shajrah e Tariqat


شجرہ عالیہ قلندریہ

بسم اللہ الرحمن الرحیم

نَحْمَدہٗ وَ نُصَلِّی وَ نُسَلّمْ عَلٰی حَبِیْبِہٖ مُحَمَّدِ نِ النّبی الاُمِّیِّ وَ عَلٰی اٰلِہٖ وَاصْحَابِہٖ اَجْمَعِیْن


الہٰی بحرمت قاید الغر المحجلین شفیع المذنبین رحمۃ للعالمین خاتم النبیین احمدن المجتبیٰ ابو القاسم محمدن المصطفےٰ صلی اللہ علیہ و آلہ وازواجہ وسلم۔
الہٰی بحرمت افضل الشرفاء اکمل الفضلا صَاحب عَلم رسول اللہ حضرت سیدناو مولانا عبد العزیز المکی قلندر رضی اللہ تعالیٰ عنہ
الہٰی بحرمت سید السادات صاحب کرامات الداعی الی الحسنات مولانا سید خضر رومی قلندر قدس سرہٗ
الہٰی بحرمت قطبُ العارفین سلطان السالکین محبوب المساکین حضرت نجم الدین غوث الدہر غزنوی قدس سرہٗ
الہٰی بحرمت قطبُ العَالمین شیخ العارفین سید الکاملین حضرت شاہ قطب الدین بینادل سراندازغوثی جونپوری قدس سرہٗ
الہٰی بحرمت اکمل الکاملین اشیخ حضرت شاہ محمدقطب جونپوری قدس سرہٗ
الہٰی بحرمت انیس السالکین شیخ الاسلام حضرت عبد السلام عرف علن جونپوری قدس سرہٗ
الہٰی بحرمت قدوۃ العارفین سید السالکین حضرت عبد القدوس جونپوری قدس سرہٗ
الہٰی بحرمت قدوۃ العارفین الشیخ حضرت مجتبیٰ عرف مجا قلندر لاہرپوری قدس سرہٗ
الہٰی بحرمت سلطان الزاہدین الشیخ حضرت شاہ عبد الرسول راجگیری قدس سرہٗ
الہٰی بحرمت زبدۃ الفقراء انیس الغرباء حضرت مستان شاہ محمد فاضل قلندر سادھوری قدس سرہٗ
الہٰی بحرمت سراج الارواح محی الحق و الدین محبوب رب العالمین حضرت خواجہ عمادالدین قلندر بادشاہ قدس سرہٗ
الہٰی بحر مت قطبُ الاولیاء آفتاب طریقت تاج العارفین الشیخ حضرت مولانا شاہ محمد مجیب اللہ قادری جعفری زینبی قدس
سرہٗ الہٰی بحرمت ابن ابنہ منفذالہالکین محی السالکین سیدنا ومرشدنا حضرت مولانا شاہ محمد نور الحق قدس سرہٗ
الہٰی بحرمت ابنہ اکمل الاولیاء وارث الانبیاء سیدنا و مرشدنا حضرت مولانا حافظ محمدظہورالحق محدث قدس سرہٗ
الہٰی بحرمت ابنہ اکمل الاکملین سراج السالکین تاج العرفاء نائب رسول اللہ مولانا و مرشدنا حضرت شاہ محمد نصیرالحق محدث قدس سرہٗ
الہٰی بحرمت اخیہ عمدۃ العلماء زبدۃ الفضلا حامی الشریعت و الطریقت الفاضل بین الحق و الباطل حضرت مولانا و مرشدنا علی امیر الحق قدس سرہٗ
الہٰی بحرمت ابنہ زبدۃ الواصلین اکمل الکاملین مرشد الزاہدین الحاج حضرت مولانا شاہ محمد رشید الحق قدس سرہٗ
الہٰی بحرمت ابنہ ہادی الشریعت و الطریقت اکمل العلماء مرجع الفضلاء حضرت مولانا و مرشدنا حافظ شاہ محمد حبیب الحق قدس سرہٗ
الہٰی بحرمت ابنہ محافظ شریعت ہادی طریقت زین الفضلاء نور العرفاء الحاج حضرت مولانا و مرشدنا شاہ محمد صبیح الحق نوّر اللہ مرقدہٗ
الہٰی بحرمت زین العلماء زبدۃ العرفاء فرید الملت قطب العالم الحاج حضرت سیدنا و مولانا شاہ محمد فریدالحق افاض اللہ علینا ببرکات روحہٖ الشریف


Back to Main Page