Shajrah e Tariqat


شجرہ عالیہ شاذلیہ

بسم اللہ الرحمن الرحیم

نَحْمَدہٗ وَ نُصَلِّی وَ نُسَلّمْ عَلٰی حَبِیْبِہٖ مُحَمَّدِ نِ النّبی الاُمِّیِّ وَ عَلٰی اٰلِہٖ وَاصْحَابِہٖ اَجْمَعِیْن


الہٰی بحرمت قاید الغر المحجلین شفیع المذنبین رحمۃ للعالمین خاتم النبیین احمدن المجتبیٰ ابو القاسم محمدن المصطفےٰ صلی اللہ علیہ و آلہ وازواجہ وسلم۔
الہٰی بحرمت امام التقی بدر الدجیٰ امام الاولیاء امام الائمہ امیر المومنین حضرت سیدنا و مولانا علی ابن ابی طالب علیہ السلام
الہٰی بحرمت الشیخ امیر المومنین حضرت مولانا الامام سیدنا امام الحسن علیہ السلام
الہٰی بحرمت الشیخ حضرت سیدنا جابر قدس سرہٗ
الہٰی بحرمت الشیخ حضرت فتح السعودی قدس سرہٗ
الہٰی بحرمت الشیخ سید الاولیاء حضرت محمد سعید قدس سرہٗ
الہٰی بحرمت الشیخ شیر مرداں حضرت مردانی قدس سرہٗ
الہٰی بحرمت الشیخ حضرت ابراہیم البصری قدس سرہٗ
الہٰی بحرمت الشیخ حضرت زیدالدین قدس سرہٗ
الہٰی بحرمت الشیخ حضرت شمس الدین قدس سرہٗ
الہٰی بحرمت الشیخ حضرت تاج الدین قدس سرہٗ
الہٰی بحرمت الشیخ حضرت نورالدین قدس سرہٗ
الہٰی بحرمت الشیخ حضرت فخرالدین قدس سرہٗ
الہٰی بحرمت الشیخ حضرت نقی الدین فقیہہ قدس سرہٗ
الہٰی بحرمت الشیخ حضرت عبد الرحمن احمدنی قدس سرہٗ
الہٰی بحرمت الشیخ حضرت سید عبد السلام مشیش قدس سرہٗ
الہٰی بحرمت شیخ العارفین سلطان الزاہدین سراج الاصفیاء الشیخ حضرت سیدنا مولانا ابوالحسن شاذلی قدس سرہٗ
الہٰی بحرمت الشیخ حضرت ابوالعباس المرعشی قدس سرہٗ
الہٰی بحرمت الشیخ حضرت احمد بن عطاء اللہ سکندری قدس سرہٗ
الہٰی بحرمت الشیخ حضرت داؤد باخلی قدس سرہٗ
الہٰی بحرمت ابنہ الشیخ حضرت عصلی قدس سرہٗ
الہٰی بحرمت الشیخ حضرت یحیٰ قادری الشاذلی قدس سرہٗ
الہٰی بحرمت الشیخ حضرت احمد بن عقبہ خضرمی قدس سرہٗ
الہٰی بحرمت الشیخ حضرت احمد زروق قدس سرہٗ
الہٰی بحرمت الشیخ حضرت احمد بن یونس قدس سرہٗ
الہٰی بحرمت الشیخ حضرت علی بن عبد اللہ قدس سرہٗ
الہٰی بحرمت الشیخ حضرت ابوالقاسم وزیر الغازی قدس سرہٗ
الہٰی بحرمت الشیخ حضرت سید احمد بن ادریس قدس سرہٗ
الہٰی بحرمت ابنہ الشیخ حضرت سید محمد حدیدوی قدس سرہٗ
الہٰی بحرمت نور الاصفیاء تاج الاولیاء مظہرانوار قرآنی محی السنۃ الحسنی الشیخ حضرت حافظ مولانا محمد نذرالرحمن الشاذلی قدس سرہٗ
الہٰی بحرمت محافظ شریعت ہادی طریقت محافظ شریعت زین الفضلا نور العرفاء الحاج حضرت مولانا و مرشدنا شاہ محمد صبیح الحق نور اللہ مرقدہٗ
الہٰی بحرمت زین العلماء زبدۃ العرفاء ہادی الشریعت فرید الملت قطبِ عالم الحاج حضرت سیدنا و مولانا شاہ محمد فریدالحق افاض اللہ علینا ببرکات روحہ الشریف


Back to Main Page