You are here: Home / Urs & fateha

خانقاہ عمادیہ میں اعراس، قل و فاتحہ کی تفصیل

ماہ تاریخ اسمائے گرامی بزرگان تفصیل اوقات عرس و قل
ربیع الاول شریف یکم تا۱۲ حضور سرورِ کائنات فخرموجودات رحمۃ للعالمین احمدمجتبیٰ محمدمصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تقریبات کی تفصیل کے لیے کلک کریں
ربیع الثانی ۱۱ غوث الصمدانی محبوب السبحانی حضرت سیدنا محی الدین عبدالقادرجیلانی رضی اللہ عنہ ۹؍بجے دن بیان حالات و مناقب غوثِ اعظم ۱۱بجے سے زیارت موئے غوث پاک ایک بجے دن قل شریف بعدہٗ شجرہ خوانی و فاتحہ
ربیع الثانی ۱۲ حضور سرورِ کائنات فخرموجودات رحمۃ للعالمین احمدمجتبیٰ محمدمصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم زیارت موئے مبارک حضورسرور کائناتﷺ صبح ۱۰ بجے
ربیع الثانی ۱۲ حضرت وارث الانبیاء مولانا محمدوارث رسول نمابنارسی رضی اللہ تعالیٰ عنہ بعد زیارتِ موئے مبارک قل شریف
جمادی الاول ۱۲ حضور سرورِ کائنات فخرموجودات رحمۃ للعالمین احمدمجتبیٰ محمدمصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم زیارت موئے مبارک حضورسرور کائناتﷺ صبح ۱۰ بجے
جمادی الاول ۲۰ حضرت محبوب رب العالمین خواجہ عمادالدین قلندر الملقب بہ میاں صاحب رضی اللہ عنہ بعد نمازِ فجر قرآن خوانی ۹ بجے دن سے مجلس سماع ایک بجے قل شریف
جمادی الاول ۲۱ و ۲۲ قدوۃ السالکین حضرت الحاج مولاناسیدشاہ رشیدالحق عمادی قدس سرہٗ ۲۱؍بعد نمازِ عشاء قل شریف بعدہٗ مجلسِ سماع ۔ ۲۲؍ بعد نمازِ فجرقل شریف و مجلسِ سماع ۱۰بجے مجلسِ سماع اور ایک بجے قل شریف
جمادی الثانی ۱۲ حضور سرورِ کائنات فخرموجودات رحمۃ للعالمین احمدمجتبیٰ محمدمصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم زیارت موئے مبارک حضورسرور کائناتﷺ صبح ۱۰ بجے
جمادی الثانی ۱۹ آفتابِ طریقت تاج العارفین حضرت پیرمجیب اللہ قدس سرہٗ بعدنمازِ مغرب قرآن خوانی بعد نمازِ عشاء قل شریف
رجب المرجب ۶ خواجۂ خواجگاں سلطان الہندمعین الدین چشتی اجمیری قدس سرہٗ بعد نمازِ عشاء قل شریف (حضور صاحب سجادہ جب اجمیرشریف تشریف لے جاتے ہیں تویہ قل ۱۲کوہوتا ہے)
رجب المرجب ۱۲ حضور سرورِ کائنات فخرموجودات رحمۃ للعالمین احمدمجتبیٰ محمدمصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم زیارت موئے مبارک حضورسرور کائناتﷺ صبح ۱۰ بجے
شعبان المعظم ۱۲ حضور سرورِ کائنات فخرموجودات رحمۃ للعالمین احمدمجتبیٰ محمدمصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم زیارت موئے مبارک حضورسرور کائناتﷺ صبح ۱۰ بجے
شعبان المعظم ۱۲ محی السالکین حضرت سیدشاہ نورالحق ابدال المتخلص بہ طپاںؔ عمادی قدس سرہٗ بعد نمازِ فجر قرآن خوانی و بعد زیارتِ موئے مبارک قل شریف
رمضان المبارک ۱۲ حضور سرورِ کائنات فخرموجودات رحمۃ للعالمین احمدمجتبیٰ محمدمصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم زیارت موئے مبارک حضورسرور کائناتﷺ صبح ۱۰ بجے
رمضان المبارک ۱۹ امیرالمومنین سیدنا و مولانا و مولائے کائنات حضرت علی کرم اللہ وجہہ الکریم زیارت موئے مبارک حضورسرور کائناتﷺبعد تراویح قل شریف و دعاء خصوصی
رمضان المبارک ۲۵ زبدۃ العارفین حضرت مولاناحافظ سیدشاہ حبیب الحق عمادی قدس سرہ بعد نماز عصر قرآن خوانی، اجتماعی افطار پھر قل شریف (تاریخ وصال یہی ہے)
شوال المکرم ۵ مخدوم جہاں حضرت شیخ شرف الدین احمدیحيٰ منیری المعروف بہ مخدومِ بہار قدس سرہٗ بعد نماز عشاء قل شریف (حضور صاحب سجادہ جب بہارشریف آستانۂ عالیہ پرعرس میں تشریف لے جاتے ہیں تویہ قل ۱۲کوہوتا ہے)
شوال المکرم ۱۲ حضور سرورِ کائنات فخرموجودات رحمۃ للعالمین احمدمجتبیٰ محمدمصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم زیارت موئے مبارک حضورسرور کائناتﷺ صبح ۱۰ بجے
شوال المکرم ۲۷ سراج السالکین حضرت مولانا سیدشاہ نصیرالحق عمادی قدس سرہٗ زیارت موئے مبارک حضورسرور کائناتﷺبعد نماز عشاء قل شریف و مجلس سماع
شوال المکرم ۲۸ رونق عظیم آباد حضرت مولانا سیدشاہ حبیب الحق عمادی قدس سرہٗ ۹بجے دن سے مجلس سماع ایک بجے قل شریف
ذی قعدہ ۱۲ حضور سرورِ کائنات فخرموجودات رحمۃ للعالمین احمدمجتبیٰ محمدمصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم زیارت موئے مبارک حضورسرور کائناتﷺ صبح ۱۰ بجے
ذی قعدہ ۱۲ اکابرین اسلام و بزرگان سلسلۂ عمادیہ خانقاہ شریف میں موجود تمام تبرکاتِ اکابرین و ِ بزرگان سلسلۂ عمادیہ کی زیارت۱۲بجے دن تک
ذی قعدہ ۱۲ شمس العارفین حضرت سیدشاہ غلام نقشبندعمادی المتخلص بہ سجادؔ قدس سرہٗ بعد نمازِ فجر قرآن خوانی بعد زیارتِ تبرکات قل شریف (تاریخ وصال ۳؍ذیقعدہ ہے)
ذی قعدہ ۱۵ غوث الدھرحافظ القرآن والصحیحَین و حافظ حصنِ حصین حضرت مولانا سیدشاہ محمدظہورالحق عمادی محدث قدس سرہٗ بعد نماز عشاء نعت خوانی و قل شریف (تاریخ وصال بھی یہی ہے)
ذی قعدہ ۱۶ حضرت مولانا سیدشاہ برہان الدین قادری المعروف بہ لعل میاں قدس سرہٗ بعد نماز عشاء فاتحہ خانی اندرون خانہ
ذی الحجہ ۱۲ حضور سرورِ کائنات فخرموجودات رحمۃ للعالمین احمدمجتبیٰ محمدمصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم زیارت موئے مبارک حضورسرور کائناتﷺ صبح ۱۰ بجے
ذی الحجہ ۲۱ ہادیِ شریعت الحاج حضرت مولانا سیدشاہ فریدالحق عمادی قدس سرہٗ بعد مغرب محفلِ میلادالنبی ﷺ مسجدعمادیہ میں ۳۰:۸ بجے قل شریف منجانب اہل حلقۂ عمادیہ
محرم الحرام ۹ سید شباب اھل الجنۃ امیرالمومنین امام الحسین علیہ السلام بیانِ ذکرِ شہادت صبح ۹ وفاتحہ خوانی برائے شہدائے کربلا ایک بجے
محرم الحرام ۱۰ سید شباب اھل الجنۃ امیرالمومنین امام الحسین علیہ السلام زیارت موئے مبارک حسنین کریمین علیہما السلام زیارت۱۱بجے دن ، قل شریف ۱۲بجے
محرم الحرام ۱۲ حضور سرورِ کائنات فخرموجودات رحمۃ للعالمین احمدمجتبیٰ محمدمصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم زیارت موئے مبارک حضورسرور کائناتﷺ صبح ۱۰ بجے
محرم الحرام ۲۴ امیرالاولیاء حضرت مولانا حافظ سیدشاہ علی امیرالحق عمادی قدس سرہٗ بعد نماز عشاء قل شریف و مجلسِ سماع
محرم الحرام ۲۵ نورالعرفاء الحاج حضرت مولانا سیدشاہ صبیح الحق عمادی قدس سرہٗ و ہادیِ شریعت الحاج حضرت مولانا سیدشاہ فریدالحق عمادی قدس سرہٗ نورالعرفاء الحاج حضرت مولانا سیدشاہ صبیح الحق عمادی قدس سرہٗ و ہادیِ شریعت الحاج حضرت مولانا سیدشاہ فریدالحق عمادی قدس سرہٗ
صفر المظفر ۱۲ حضور سرورِ کائنات فخرموجودات رحمۃ للعالمین احمدمجتبیٰ محمدمصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم زیارت موئے مبارک حضورسرور کائناتﷺ صبح ۱۰ بجے
ریسنٹ اپڈیٹس


رابطہ

خانقاہ عمادیہ قلندریہ منگل تالاب پٹنہ سٹی ، بہار ، انڈیا

فون وای میل

Mobile: +91-9431-648601

sajjada@khanquahemadia.org
khanqahemadia@gmail.com